یورینیم افزودگی کے حق سے دستبردار نہیں ہوسکتے، ایرانی وزیر خارجہ 0 22.07.2025 11:04 Ur.mehrnews.com عباس عراقچی نے یورینیم افزودگی کو ایران کا قانونی حق قرار دیتے ہوئے کسی قسم کا سمجھوتہ کرنے سے انکار کردیا ہے۔