برکس بینک پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا نیا اور بہترین راہ حل ہے، قالیباف 0 01.06.2025 09:31 Ur.mehrnews.com ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ قالیباف نے کہا ہے کہ برکس بینک کے ذریعے رکن ممالک غیر ملکی پابندیوں کا بہتر انداز میں مقابلہ کرسکیں گے۔