غزہ کی صورت حال تشویشناک ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ 0 21.03.2025 19:52 Ur.mehrnews.com اقوام متحدہ کے ادارے نے غزہ کی پٹی کی تباہ کن صورت حال کے بارے میں خبردار کیا ہے۔