بیجنگ اجلاس امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے میں معاون ثابت ہوگا، ایرانی سفیر 0 14.03.2025 16:25 Ur.mehrnews.com چین میں ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ بیجنگ میں سہ فریقی اجلاس سے ایران پر عائد امریکی غیر منصفانہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے میں مدد ملے گی۔