شامی شہریوں پر تکفیریوں کے مظالم، اردوغان نے آنکھیں بند کرلیں 0 11.03.2025 08:56 Ur.mehrnews.com ترک صدر اردوغان نے شام میں تحریر الشام کے دہشت گردوں کی جانب سے شہریوں پر مظالم سے آنکھیں بند کرتے ہوئے خاموش حمایت کا اعلان کردیا۔