ru24.pro
World News in Urdu
Март
2025
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31

تکفیریوں کے حامی ممالک شام میں بے گناہ شہریوں کا قتل عام روک سکتے تھے، الحوثی

0
انصار اللہ یمن کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے ترکی اور عرب ممالک پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تکفیریوں کے حامی شام میں بے گناہ عوام کا قتل عام روک سکتے تھے۔