افغانستان کی تشویشناک صورتحال، داعش سے پورے خطے کو خطرہ ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب ایروانی نے کہا ہے کہ داعش-خراسان اور دیگر دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیاں نہ صرف افغانستان بلکہ پورے خطے اور عالمی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔