امریکی طاقت کے بارے میں صدر ٹرمپ خام خیالی کا شکار ہیں، ایڈمرل شہرام ایرانی 0 11.03.2025 11:35 Ur.mehrnews.com ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ امریکی طاقت کے بارے میں صدر ٹرمپ کے بیانات خام خیالی پر مبنی ہیں۔