سید حسن نصراللہ کے بعد حزب اللہ کی مستقبل کی حکمت عملی کیا ہوگی؟
لبنانی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کی حلیف جماعت کے رکن علی فیاض نے لبنان اور خطے کی نئی صورت حال میں سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد حزب اللہ کی عمومی حکمت عملی سے آگاہ کیا۔