شامی شہریوں کو جولانی فورسز کے ہاتھوں قتل اور عصمت دری کا خوف، روسی اڈے میں پناہ لی
شام کے مقامی ذرائع نے ملک کے ساحلی شہروں میں جولانی فورسز کے وحشیانہ قتل و غارت کی وجہ سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس سے آگاہ کیا ہے۔