پاکستانی سفیر کو امریکا سے ڈی پورٹ کردیا گیا 0 10.03.2025 21:54 Ur.mehrnews.com ترکمانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کو امریکا میں داخل ہونے سے روک دیا گیا، انہیں لاس اینجلس ایئر پورٹ سے ڈی پورٹ کیا گیا۔