ترکی کے علویوں کا شام میں جولانی فورسز کے جرائم کے خلاف احتجاج+ ویڈیو 0 10.03.2025 21:55 Ur.mehrnews.com ترکی کے علویوں نے ملک کے مختلف شہروں میں جولانی فورسز کے جرائم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے شامی علویوں کی نسل کشی بند کرنے کا مطالبہ کیا