مسلح افواج جارحیت پسندوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہیں، جنرل حیدری 0 10.03.2025 21:58 Ur.mehrnews.com ایران کی برّی افواج کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ ملکی افواج دشمن کی کسی بھی ممکنہ جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔