فلسطین سے متعلق جنیوا کانفرنس منسوخ، ایران کی مذمت 0 10.03.2025 15:54 Ur.mehrnews.com ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطین کے بارے میں جنیوا کنونشن کے اجلاس کو منسوخ کرنے کے سوئٹزرلینڈ کے فیصلے پر تنقید کی۔