ru24.pro
World News in Urdu
Март
2025
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31

ایران کی شام میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت

0
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام میں شہریوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ علویوں کے حقوق کی خلاف ورزی سے انسانی جذبات مجروح ہوئے ہیں۔