ru24.pro
World News in Urdu
Март
2025
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31

مزاحمت ایک دائمی تحریک ہے جو مختلف شکلوں میں آگے بڑھے گی، جنرل قاآنی

0
سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر نے کہا کہ اگر کوئی سیدھے راستے پر چلنا چاہتا ہے تو اسے مزاحمت کا راستہ اختیار کرنا ہوگا ورنہ یہ ممکن نہیں ہے۔