جولانی رژیم شہریوں کا قتل عام بند کرے، دمشق میں مظاہرین کا مطالبہ 0 09.03.2025 20:47 Ur.mehrnews.com میڈیا ذرائع نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ملک کے ساحلی علاقوں کے باشندوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے عوامی مظاہروں کی اطلاع دی ہے۔