دمشق اقلیتوں کے "قتل عام" میں ملوث عناصر کا مواخذہ کرے، امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ نے شام میں اقلیتوں کے "قتل عام" کی مذمت کرتے ہوئے دمشق سے کہا کہ وہ قصورواروں کا احتساب کرے۔