حماس نے امریکا کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی تصدیق کردی 0 09.03.2025 15:23 Ur.mehrnews.com حماس کے ایک رہنما نے اس تحریک اور امریکہ کے نمائندے کے درمیان ملاقات کی خبر کی تصدیق کی ہے۔