جولانی رژیم نے شہریوں کے خون کی ندیاں بہائیں، انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش تماشائی
سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے اطلاع دی ہے کہ حالیہ دنوں میں جولانی رژیم کے دہشت گردوں کے ہاتھوں ایک ہزار سے زائد شامی شہری قتل ہو چکے ہیں۔