جولانی رژیم کے وحشیانہ جرائم پر کرد سربراہ کا ردعمل+ ویڈیو 0 09.03.2025 18:54 Ur.mehrnews.com سیرین ڈیموکریٹک فورسز کے کمانڈر نے جولانی رژیم اور النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کے ہاتھوں شہریوں کے قتل عام پر شدید رد عمل کا اظہار کیا۔