کینیڈا ایران کے خلاف مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ بند کرے، سینئر عہدیدار 0 09.03.2025 16:48 Ur.mehrnews.com ایک سینئر عہدیدار نے ایرانی افراد اور اداروں کے خلاف کینیڈا کی حالیہ پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو غیر قانونی قرار دیا۔