ایران سے نمٹنے کے صرف دو راستے، جنگ یا معاہدہ، وائٹ ہاؤس 0 09.03.2025 08:24 Ur.mehrnews.com امریکہ نے دھمکی آمیز رویہ اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران سے نمٹنے کے دو ہی راستے ہیں۔