شام، الجولانی رژیم کے مظالم، ہزاروں افراد لبنان کی سرحد کی طرف فرار 0 09.03.2025 12:48 Ur.mehrnews.com الجولانی رژیم کے عناصر کے مظالم کے بعد ہزاروں شامی باشندے لبنان کی سرحد کی طرف فرار ہورہے ہیں۔