کوئی بھی عقلمند دباؤ میں مذاکرات قبول نہیں کرسکتا، ایرانی آرمی چیف 0 09.03.2025 11:55 Ur.mehrnews.com ایرانی مسلح افواج کے سربراہ جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ دھونس دھمکی اور دباؤ کے ساتھ امریکہ سے مذاکرات نہیں کریں گے۔