جولانی فورسز کے ہاتھوں شامی شہریوں کا قتل عام جاری، 400 سے زائد افراد جاں بحق
گزشتہ چند دنوں کے دوران مغربی شام خاص طور پر لاذقیہ اور طرطوس صوبوں میں شدید جھڑپیں ہوئیں جن کے نتیجے میں بڑی تعداد میں عام شہری مارے گئے۔