ایرانی سکیورٹی فورسز کی بروقت کاروائی، صوبہ سیستان و بلوچستان سے متعدد دہشت گرد گرفتار + تصاویر
ایرانی خفیہ اداروں نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں آپریشن کے دوران تکفیری دہشت گرد ٹولے کے متعدد عناصر کو گرفتار کر لیا۔