2025 جنگ کا سال ہوگا، صہیونی آرمی چیف 0 06.03.2025 11:33 Ur.mehrnews.com اسرائیلی فوج کے نئے سربراہ ایال زمیر نے اشتعال انگیز بیانات دیتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال غزہ اور ایران پر مرکوز جنگ کا سال ہوگا۔