شام، الجولانی کے جنگجوؤں اور مخالفین کے درمیان خونریز جھڑپیں، کئی ہلاک اور متعدد زخمی
جنوبی شام میں الجولانی گروپ کے جنگجوؤں اور مخالف گروہوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔