سحری اور افطاری کا مینو، افطار اور رات کے کھانے کے بارے میں طبی ماہرین کے مشورے 0 06.03.2025 08:44 Ur.mehrnews.com طبی ماہرین کے مطابق روزہ داروں کو اپنی جسمانی صحت کے مطابق افطار اور رات کے کھانے کا باقاعدہ مینو اور ٹائم ٹیبل بنانا چاہئے۔