ٹرمپ حکومت ارب پتیوں اور امیروں کے نرغے میں ہے، امریکی سینیٹر 0 05.03.2025 19:49 Ur.mehrnews.com معروف امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی حکومت پر ارب پتیوں اور امیروں کا قبضہ ہے۔