رہبر انقلاب اسلامی نے یوم شجرکاری پر تین پودے لگائے 0 05.03.2025 11:43 Ur.mehrnews.com رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتۂ قدرتی وسائل میں اور یوم شجرکاری کے موقع پر منگل 5 مارچ 2025 کی صبح تین پودے لگائے۔