امریکہ ایران اور عراق کے تعلقات میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے، عراقی تجزیہ کار
عراق کے ایک سینئیر تجزیہ کار نے بغداد اور تہران کے تعلقات میں مسائل پیدا کرنے کے امریکی صیہونی اور برطانوی منصوبوں کی طرف اشارہ کیا۔