رہنماؤں کی شہادت کے باوجود ترقی کی راہ پر گامزن ہونا مقاومت کی فتح کی دلیل ہے، پروفیسر بابائی
باقر العلوم یونیورسٹی کے پروفیسر حجت الاسلام بابائی نے کہا کہ مقاومتی رہنماؤں کی شہادت شکست کی علامت نہیں، غزہ اور لبنان کے بچے کل مقاومت کے کمانڈر بنیں گے۔