وائٹ ہاؤس میں زیلنسکی کی تحقیر سے سبق حاصل کریں، انصار اللہ کا سعودی عرب کو پیغام
یمنی تنظیم انصار اللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ سعودی حکام وائٹ ہاؤس میں زیلنسکی کے ساتھ ہونے والے توہین آمیز سلوک سے عبرت حاصل کریں۔