خطرات کے مطابق اپنی عسکری حکمت عملی اور تکنیک تبدیل کریں گے، سینئر ایرانی کمانڈر
ایرانی فوج کے سینئر کمانڈر علی رضا صباحی فرد نے کہا ہے کہ ایران بدلتے ہوئے خطرات کے پیش نظر اپنی دفاعی تیکنیک اور حکمت عملی میں تبدیلی لائے گا۔