ایرانی سائنسدانوں نے ہوائی جہاز کو ہلکا بنانے کے لیے اسمارٹ میگنیشیم کوٹنگ تیار کرلی
ایرانی سائنسدانوں نے ایک جدید نانوکمپوزٹ کوٹنگ تیار کرلی ہے جو ہوائی جہازوں کے وزن میں کمی اور کارکردگی کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔