دفاعی نظام "باور-373" کے جدید ترین ورژن کی جلد نقاب کشائی کی جائے گی، جنرل صباحی فرد
خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس بیس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی رضا صباحی فرد نے اعلان کیا ہے کہ جدید ترین فضائی دفاعی نظام "باور-373" کی نقاب کشائی بہت جلد کی جائے گی۔