رمضان المبارک میں عارضی جنگ بندی پر نتن یاہو کی مشروط آمادگی 0 02.03.2025 08:29 Ur.mehrnews.com صیہونی حکومت نے غزہ میں رمضان المبارک کے دوران جنگ بندی پر مشروط طور پر آمادگی ظاہر کی ہے۔