امریکی حمایت پر قائم حکومتیں عبرت حاصل کریں، رہبر انقلاب کا یوکرینی زبان میں پیغام 0 02.03.2025 08:45 Ur.mehrnews.com رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای یے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" پر یوکرائنی زبان میں ایک نیا پیغام جاری کیا ہے۔