نابلس میں مزاحمت نے زور پکڑ لیا، فلسطینی نوجوانوں اور قابض فوج کے درمیان جھڑپیں
خبر رساں ذرائع نے مغربی کنارے کے شہر نابلس میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی قابض فوج کے درمیان تصادم کی اطلاع دی۔