رمضان المبارک میں الہی ضیافت سے محروم تین گروہ کونسے ہیں؟
تین گروہ ایسے ہیں جو اپنے گناہوں اور ان پر اصرار کی وجہ سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں الہی ضیافت سے محروم رہتے ہیں، اس لئے اس مہینے میں داخل ہونے سے پہلے انسان کو گناہوں سے پاک ہو جانا چاہیے۔