پاکستان میں دہشت گردی، ایرانی وزارت خارجہ کی شدید مذمت 0 01.03.2025 11:21 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ نے پشاور میں بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون سے اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔