وائٹ ہاؤس میں زیلینسکی کی تذلیل؛ یوکرین میں جنگ کا مستقبل کیا ہوگا؟ 0 01.03.2025 13:49 Ur.mehrnews.com امریکہ اور یوکرین کے صدرور کے درمیان جمعہ کو ہونے والی ملاقات بین الاقوامی تعلقات میں ایک تاریخی ہنگامہ اور چیلنجنگ واقعہ بن گئی۔