نامعقول شرائط کے ساتھ ٹرمپ سے مذاکرات عقل مندی نہیں، ایرانی وزیردفاع
ایرانی وزیردفاع جنرل نصیرزادہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک نے ہمیشہ ایران کے بارے میں بہانے تراشے ہیں۔ نامعقول شرائط کے ساتھ مذاکرات عقل مندی نہیں۔