سپاہ پاسداران انقلاب نے کروز میزائلوں سے لیس تیز رفتار بحری جہاز کی نقاب کشائی کردی 0 27.02.2025 11:43 Ur.mehrnews.com سپاہ پاسداران انقلاب نے آب دوز شکن کروز میزائلوں سے لیس جدید تیز رفتار بحری جہاز کی رونمائی کی ہے۔