تہران میں آتشزدگی، متعدد افراد جاں بحق اور زخمی 0 26.02.2025 14:19 Ur.mehrnews.com تہران میں ایک ایمرجنسی کمیونیکیشن سینٹر میں آگ لگنے سے سات افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔