روسی وزیر خارجہ کی دوحہ میں قطر کے امیر سے ملاقات، علاقائی امور پر تبادلہ خیال 0 26.02.2025 14:20 Ur.mehrnews.com روس کے وزیر خارجہ نے آج دوحہ میں قطر کے امیر سے ملاقات کے دوران خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔