فلسطینیوں کی جبری بے دخلی سے خطے میں نئے تنازعات پیدا ہوں گے، روسی وزیر خارجہ 0 26.02.2025 16:53 Ur.mehrnews.com روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کو ہمسایہ ممالک میں جبری منتقل کرنے کی کوششیں نئے تنازعات کو جنم دیں گی۔