کثیرالجہتی سیکورٹی، انصاف اور امن کے قیام کے لئے پرعزم ہیں، ایران 0 26.02.2025 10:45 Ur.mehrnews.com جنیوا میں ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کثیرالجہتی اور ایسے عالمی نظام کی حمایت کرتا ہے جو انصاف، احترام اور امن پر مبنی ہو۔